بنگلہ دیش سے شرمناک شکست: پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر شائقین کا شدید ردعمل
بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں بدترین وائٹ واش کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے ٹیم کی کارکردگی کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
