بھارت بمقابلہ افغانستان ٹیسٹ: اجیت اگرکر اور گوتم گمبھیر کے لیے وکٹ کیپر کا انتخاب دردِ سر بن گیا
بھارت اور افغانستان کے درمیان شیڈول واحد ٹیسٹ میچ کے لیے بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی کو بڑے فیصلوں کا سامنا ہے۔ ٹیم کے اسکواڈ میں وکٹ کیپر بلے باز کے انتخاب اور ورک لوڈ مینجمنٹ پر اجیت اگرکر اور گوتم گمبھیر کے درمیان بحث جاری ہے۔
