IPL 2026: چنئی سپر کنگز نے خلیل احمد کے متبادل کا اعلان کر دیا
آئی پی ایل 2026 کے اہم مرحلے میں چنئی سپر کنگز کو ایک بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جہاں فاسٹ بولر خلیل احمد انجری کے سبب ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ کلدیپ یادو کو ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔
